وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف ائیرمارشل عاصم سلیمان کی ملاقات
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف ائیرمارشل عاصم سلیمان کی ملاقات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف ائیر مارشل عاصم سلیمان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ سرگرمیوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وقت اشاعت : 13/03/2014 - 22:29:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں