وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا مظفر گڑھ میں زیادتی کا شکار لڑکی کی خود سوزی کے واقعہ ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا مظفر گڑھ میں زیادتی کا شکار لڑکی کی خود سوزی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے مظفر گڑھ میں زیادتی کا شکار لڑکی کی خود سوزی کے واقعے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ لڑکی کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔

وقت اشاعت : 13/03/2014 - 22:19:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں