شیخ رشید کی کل پریس کانفرنس ،استعفیٰ دیں گے یا نہیں ۔۔۔۔؟
تازہ ترین : 1
شیخ رشید کی  کل پریس کانفرنس ،استعفیٰ دیں گے یا نہیں ۔۔۔۔؟

شیخ رشید کی کل پریس کانفرنس ،استعفیٰ دیں گے یا نہیں ۔۔۔۔؟

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء)عوامی مسلم لیگ کے سربرا ہ شیخ رشید احمد کا حکومت کو ڈالر کی قدر میں کمی کی صورت میں سیاست چھوڑنے کا چیلنج موضوع بحث ہے ۔ شیخ رشید کل جمعہ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرینگے اور اس مناسبت سے یہ بحث جاری ہے کہ شیخ رشید استعفیٰ دیں گے یا نہیں ؟۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2014 - 20:17:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں