ایل ڈی اے نے15پلاٹ10کروڑ43لاکھ19 ہزار روپے میں نیلام کر دئیے
جمعرات 13 مارچ 2014 17:01
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام جو ہر ٹا ؤن اور مصطفی ٹاؤن میں واقع چھے کمرشل اور جوبلی ٹا ؤن اورسبزہ زار میں واقع9 رہائشی پلاٹ مجموعی طور پر10کروڑ43لاکھ19ہزارروپے میں نیلام کر دئیے گئے ۔ سب سے زیادہ بولی جوہر ٹاوٴن سکیم کے بلاک جے ٹو میں واقع80مربع میٹر یا پونے چار مرلے کے کارنر کمرشل پلاٹ نمبر118کے لئے دی گئی۔
اس کی بنیادی قیمت 11 لاکھ روپے فی مرلہ رکھی گئی تھی جبکہ یہ18 لاکھ50ہزار روپے فی مرلہ کے حساب سے مجموعی طور پر70لاکھ81ہزار روپے میں نیلام ہوا۔نیلام عام ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹر 239-A نیو مسلم ٹاؤن نزد ایوبیہ مارکیٹ میں منعقد ہو ا جس کی نگرانی ایل ڈی اے کی آکشن کمیٹی کے ارکان ڈائریکٹر فنانس ظہیر اصغر رانا‘ ڈائریکٹرز اسٹیٹ مینجمنٹ اکبر نکئی‘عثمان غنی ‘ ندیم عباس بھنگو اور وسیم عباس اورڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ ون عمران رضا عباسی اور دیگر متعلقہ افسران نے کی ۔(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غیرمعیاری گندم کی موجودگی پر42 فلورملز و بھاری جرمانے، لائسنس معطل
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
ملکی تر قی کیلئے عوام دوست پالیسیوں بنائی جا ئیں:قاری اعظم حسین
چیف سیکرٹری کا جھنگ ، چنیوٹ ،قصور میں روٹی کی قیمت 16سے کم کر کے 15روپے کرنے کا حکم
لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ
آئی جی پنجاب کاصادق آباد میں شوہرکا بیوی پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کا نوٹس، آر پی اوبہاولپور سے رپورٹ ..
پنجاب پولیس اپنے شہداء کے اہل خانہ کی ویلفیئر کیلئے سرگرم عمل، ایک اور شہید کے اہلخانہ کو انکی پسند کے ..
آئی جی پنجاب کی پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پولیس کی معاونت سے خواتین کے تحفظ اور بحالی کے لیے اہم اجلاس
وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
نامزد گورنر پنجاب لاہور پہنچ گئے،بکروں کا صدقہ دیا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
-
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
-
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
-
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزرا ء کی سانحہ9 مئی کے ماسٹر مائنڈاور سہولت کاروں کو سزائیں نہ ہونے پر اظہار تشویش
-
9 مئی کے دہشتگردوں نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ان کو سزا مل کر رہے گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی: عظمیٰ بخاری
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے