نیا اسٹیج ڈرامہ ” صنم بے وفا “ آج سے شاہجہاں آڈیٹوریم میں پیش کیا جائیگا

جمعرات 13 مارچ 2014 13:30

رحیم یار خان ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر طالب چوہدری کا لکھا نیا اسٹیج ڈرامہ ” صنم بے وفا “ آج ( جمعہ ) سے شاہجہاں آڈیٹوریم میں پیش کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

مذکورہ اسٹیج ڈرامے میں لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکاریں آفرین خان اور سحر خان بھی پرفارم کریں گی ۔ پروڈیوسر طالب چوہدری نے اپنے اسٹیج ڈرامے ” صنم بے وفا “ کے لئے خصوصی طور پر سکرپٹ لکھا ہے ۔ ڈرامے کے ڈائریکٹر اکبر بلوچ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں