میگھا اور اکرم اداس آج سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کرینگے
تازہ ترین : 1

میگھا اور اکرم اداس آج سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کرینگے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء)اداکارہ میگھا اور اکرم اداس آج ( جمعہ ) سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کریں گے۔ دونوں اداکار آج ( جمعرات ) کو ملتان روانہ ہو جائیں گی جہاں وہ ملتان کے بابر تھیٹر میں ” مغل اعظم ان ملتان “ میں پرفارم کریں گے ۔ اس ڈرامے کے پروڈیوسر عمیر اور ڈائریکٹر یوسف کامران ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2014 - 13:30:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں