شاہد رانا کی نئی پنجابی فلم ” دنیا“ کی نمائش کل ہوگی

جمعرات 13 مارچ 2014 13:29

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) ہدایت کارشاہد رانا کی نئی پنجابی فلم ” دنیا“ کی نمائش (آج)14 مارچ کو لاہو میں ہوگی۔ فلم کے رائٹر ونغمہ نگار عبداللہ چلی ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کے اہم فنکاروں میں صائمہ ، معمر رانا ، نرگس جان ریمبو، نیر اعجاز، شفقت چیمہ ، راحیلہ آغا، اظہر رنگیلا ودیگر شامل ہیں۔ فلم خواجہ سراؤں کے مسائل پر بنائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں