وزیراعلیٰ شہباز شریف سے سردار مہتاب عباسی کی ملاقات

بدھ 12 مارچ 2014 17:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار مہتاب عباسی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں