میگھا اور اکرم اداس کل سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کرینگے
تازہ ترین : 1

میگھا اور اکرم اداس کل سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کرینگے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء)اداکارہ میگھا اور اکرم اداس 14مارچ سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کریں گے۔ دونوں اداکار آج ( جمعرات ) کو ملتان روانہ ہو جائیں گی جہاں وہ ملتان کے بابر تھیٹر میں ” مغل اعظم ان ملتان “ میں پرفارم کریں گے ۔ اس ڈرامے کے پروڈیوسر عمیر اور ڈائریکٹر یوسف کامران ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/03/2014 - 13:47:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں