گلوکارہ حمیر اارشد نجی ٹی وی چینل پر میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گی

بدھ 12 مارچ 2014 13:47

گلوکارہ حمیر اارشد نجی ٹی وی چینل پر میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گی

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) گلوکارہ حمیر اارشد بھی نجی ٹی وی چینل پر میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گی ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد کا ایک نجی ٹی وی چینل سے معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت وہ نجی ٹی و ی چینل کے میوزک شومیں بطور میزبان فرائض سر انجام دیں گی ۔

(جاری ہے)

اس شو میں پرانے گانوں کو ری مکس کرنے کے نئے انداز سے پیش کیا جائے گا ۔ مذکورہ شو کی ریکارڈنگ اگلے ماہ سے شروع کر دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں