عمر اکمل کیخلاف کیس واپس لینے کی درخواست خارج
منگل 11 مارچ 2014 14:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء)جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹریفک وارڈن سے جھگڑا کرنے پر کرکٹر عمر اکمل کے خلاف کیس واپس لینے کی درخواست خارج کر دی۔
(جاری ہے)
ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز احمد نور نے کیس کی سماعت شروع کی تو پراسیکیوشن کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر موقف اختیار کہ غلط فہمی کی بنیاد پر عمر اکمل اور ٹریفک وارڈن کے درمیان جھگڑا ہوا لیکن اب دونوں کے درمیان معاملات طے پا چکے ہیں اور اس حوالے سے ٹریفک وارڈن ذیشان کا حلف نامہ بھی درخواست کے ساتھ لگا دیا گیا ہے لہذا اس کیس کو واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیا جائے۔
ویسے بھی عمر اکمل ہمارے قومی ہیرو ہیں ۔ فاٖضل جج نے عمر اکمل کے طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر کہا کہ کوئی قومی ہیرو ہو یا زیرو، قانون سب کیلئے برابر ہے۔ عدالت نے پراسیکیوشن کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے درخواست خارج کر دی اور چودہ مارچ کو عمر اکمل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ فاضل جج کا کہنا تھا کہ آئندہ سماعت پر عمر اکمل پیش نہ ہوئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر سکتے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
کتاب کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اور ترقی کا زینہ ہوتی ہے،مبشر اقبال
سیکرٹری زراعت پنجاب کی زرعی نمائش ایگری کنکشن میں شرکت، سٹالز کا معائنہ کیا
پنجاب بھر میں روٹی اور نان کی مقررہ قیمتوں پر فروخت یقینی بنا رہے ہیں، وزیر خوراک
لاہور، روٹی و نان کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اقدام قتل کا ملزم وقار احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار