گلوکارہ صنم ماروی شوز میں پرفارم کرنے کیلئے کل بھارت روانہ ہوں گی
تازہ ترین : 1

گلوکارہ صنم ماروی شوز میں پرفارم کرنے کیلئے کل بھارت روانہ ہوں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) گلوکارہ صنم ماروی کل ( جمعرات ) کو بھارت روانہ ہوں گی جہاں وہ دو بھارتی شوز میں پرفارم کریں گی ۔ صنم ماروی دورہ بھارت میں اپنا پہلا شو دہلی اور دوسرا شو تاریخی شہر میسوری میں پیش کریں گی ۔ صنم ماروی بھارت میں چار روز قیام کرنے کے بعد 17مارچ کو وطن واپس آجائیں گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/03/2014 - 12:35:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں