پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 72ویں پنجاب گیمز اکتوبر میں ہوں گی
تازہ ترین : 1

پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 72ویں پنجاب گیمز اکتوبر میں ہوں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء)پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 72ویں پنجاب گیمز اکتوبر کے دوسرے ہفتے منعقد ہوگی ۔میگا ایونٹ میں پنجاب کے 9ڈویژن حصہ لیں گے ۔مردو و خواتین کھیلوں کے مختلف 22مقابلوں میں حصہ لیں گے ۔پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن ایونٹ میں بہترین انتظامات کرنے کے لئے مختلف سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدور اور سیکرٹریز کا اجلاس منعقد کرے گی ۔

وقت اشاعت : 10/03/2014 - 17:29:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں