گلوکار و اداکار عاطف اسلم کل اپنی 31ویں سالگرہ منائیں گے

پیر 10 مارچ 2014 13:51

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) گلوکار و اداکار عاطف اسلم کل ( بدھ ) کو اپنی 31ویں سالگرہ منائیں گے ۔ عاطف اسلم 12مارچ 1983ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔

(جاری ہے)

گلوکاری کے میدان میں اپنا نام بنانے کے بعد فلموں میں اداکاری بھی کر چکے ہیں ۔ عاطف اسلم کی31ویں سالگرہ اس حوالے سے یادگار ہے کہ وہ 2013ء میں شادی کرنے کے بعد پہلی مرتبہ اپنی اہلیہ کے ساتھ سالگرہ منائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں