پروڈیوسر کوکب زبیری ” وسل “ کے نام سے ٹیلی فلم بنائیں گے
تازہ ترین : 1

پروڈیوسر کوکب زبیری ” وسل “ کے نام سے ٹیلی فلم بنائیں گے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) پروڈیوسر کوکب زبیری ” وسل “ کے نام سے ٹیلی فلم بنائیں گے ۔ ٹیلی فلم کا سکرپٹ عکاس بخاری مکمل کر رہی ہیں جس مکمل ہونے کے بعد شوٹنگ کا آغاز کر دیا جائے گا ۔ مذکورہ ٹیلی فلم میں سینئر اداکاروں کے ساتھ نئے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو بھی متعارف کروایا جائے گا ۔ ٹیلی فلم کی رائٹر و ڈائریکٹر عکاس بخاری ہیں جبکہ پروڈیوسر کوکب زبیری ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/03/2014 - 13:49:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں