ایک ماہ کے دوران تین بھارتی فنکاروں کی پاکستان آمد
تازہ ترین : 1

ایک ماہ کے دوران تین بھارتی فنکاروں کی پاکستان آمد

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) ایک ماہ کے دوران تین بھارتی فنکاروں کی پاکستان آمد ، بھارتی فلمسٹار اوم پوری ، دیویا دتہ اور گلوکار ہنس راج ہنس لاہور میں قیام پذیر ہیں ۔ اوم پوری اور دیویا دتہ لاہور میں الحمرا ہال میں رائٹر جاوید صدیقی کے اسٹیج ڈرامے ” میری امرتا “ میں چار روز تک پرفارم کریں گے ۔ یاد ہے کہ ایک اور بھارتی اداکار نصیر الدین شان کراچی میں اسٹیج ڈرامہ فیسٹیول میں پرفارم کرنے کے بعد ہفتے کے روز اپنی اہلیہ کے ہمراہ واپس بھارت روانہ ہو گئے ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/03/2014 - 13:49:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں