الحمرا قذافی اسٹیڈیم میں مختلف شعبوں میں تربیت حاصل کرنے والوں کیلئے کورسز کا ..
تازہ ترین : 1

الحمرا قذافی اسٹیڈیم میں مختلف شعبوں میں تربیت حاصل کرنے والوں کیلئے کورسز کا آغاز

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء)آرٹس کونسل کے زیر اہتما م الحمرا قذافی اسٹیڈیم میں اداکاری ، ڈائریکشن سمیت دیگر شعبوں میں تربیت حاصل کرنے والوں کیلئے کورسز کا آغاز ہو گیا ۔ تفصیل کے مطابق الحمرا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام شوبز میں آنے کے خواہشمند فنکاروں اورڈائریکشن کے میدان میں کورسز کرائے جاتے ہیں اورالحمرا سے کور س کرنے والے نوجوان اداکاری اور پروڈکشن کی دنیا میں اپنا نام پیدا کر چکے ہیں اسکے انسٹرکٹر سینئر ڈرامہ ڈآئریکٹر قیصر جاوید ہیں۔

وقت اشاعت : 09/03/2014 - 13:55:56

اپنی رائے کا اظہار کریں