اداکارہ نادیہ علی فیصل آباد میں پرفارم کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئیں

جمعہ 7 مارچ 2014 15:30

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) اداکارہ نادیہ علی فیصل آباد میں سپر ہٹ اسٹیج ڈرامہ ” جادو دی جپھی “ میں شاندار پرفارم کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نادیہ علی گزشتہ ایک ہفتے سے فیصل آباد کے نشاط تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” جادو کی جپھی “ میں پرفارم کر ہی تھیں اور اب ڈرامے کا سپیل مکمل ہونے کے بعد وہ لاہور واپس پہنچ گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں