سینئر فلم رائٹر عزیز مرٹھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس 10مارچ کو ..
تازہ ترین : 1

سینئر فلم رائٹر عزیز مرٹھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس 10مارچ کو منعقد ہو گا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سینئر فلم رائٹر عزیز مرٹھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس 10مارچ کو پنجابی کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں شام 6بجے منعقد ہو گا ۔ جس کی صدارت مرکزی سرپرست اعلیٰ میاں راشد فرزند کریں گے ۔ شوبز سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات عزیز مرٹھی کی شخصیت کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ان کو خراج تحسین پیش کریں گی ۔

وقت اشاعت : 07/03/2014 - 15:29:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں