اسلم پھلروان کو مزاحیہ شو ” ہم سب امید سے ہیں “ میں کاسٹ کر لیا گیا
تازہ ترین : 1

اسلم پھلروان کو مزاحیہ شو ” ہم سب امید سے ہیں “ میں کاسٹ کر لیا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) ڈائریکٹر ، پروڈیوسر و اداکار اسلم پھلروان کو نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو ” ہم سب امید سے ہیں “ میں کاسٹ کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ شو کے پروڈیوسر فواد وائیں نے اسلم پھلروان کو ایک کریکٹر کے لئے اپنے مزاحیہ شو میں کاسٹ کیا ہے ۔ جس کی ریکارڈنگ شروع کر دی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 06/03/2014 - 14:22:19

اپنی رائے کا اظہار کریں