کمپیئرشائستہ لودھی نے ملٹی نیشنل کمپنی کے شوز کی ریکارڈنگ مکمل کروادی
تازہ ترین : 1

کمپیئرشائستہ لودھی نے ملٹی نیشنل کمپنی کے شوز کی ریکارڈنگ مکمل کروادی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) نامور کمپیئرشائستہ لودھی نے ملٹی نیشنل کمپنی سے معاہدہ کرنے کے بعد ان کے شوز کی ریکارڈنگ مکمل کروادی ۔ بتایا گیا ہے کہ مارننگ شوز کی میزبان شائستہ لودھی نے ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ ان کے برانڈ کے شوز کیلئے بھاری معاوضے پر معاہدہ کیا ہے ۔ جس کے بعد شائستہ لودھی نے ان کے شوز کی ریکارڈنگ مختلف شہروں میں ریکارڈ کروادی ہے ۔ اب ان شوز کو نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کیا جا رہا ہے ۔

وقت اشاعت : 06/03/2014 - 14:22:19

اپنی رائے کا اظہار کریں