غیر اخلاقی ویڈیو کیس ، اداکارہ میرا 8 مارچ کو عدالت میں پیش ہونگی
تازہ ترین : 1
غیر اخلاقی ویڈیو کیس ، اداکارہ میرا 8 مارچ کو عدالت میں پیش ہونگی

غیر اخلاقی ویڈیو کیس ، اداکارہ میرا 8 مارچ کو عدالت میں پیش ہونگی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) اداکارہ میرا ( ہفتہ ) کو سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں پیش ہوں گی ۔ اداکارہ میرا کے خلاف مزنگ کے رہائشی نے غیر اخلاقی ویڈیو بنوانے پر درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے اداکارہ میرا کو طلب کیا تھا۔ اب اداکارہ میرا ( ہفتہ ) کو عدالت میں پیش ہوں گی ۔ یار رہے کہ اداکارہ میرا آج کل امریکہ میں ہیں ۔

وقت اشاعت : 06/03/2014 - 14:22:19

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

اپنی رائے کا اظہار کریں