وزیر اعظم نوازشریف نے ایکسپو سنٹر میں تین روزہ پاکستان آٹو شو 2014ء کا افتتاح کر دیا

جمعرات 6 مارچ 2014 14:10

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) وزیر اعظم محمد نوازشریف نے ایکسپو سنٹر لاہورمیں تین روزہ پاکستان آٹو شو 2014ء کا افتتاح کر دیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا اور اس میں مزید بہتری کے لئے تجاویز دی۔ آٹو شو میں 150ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے اپنے سٹالز لگائے ہیں جبکہ کئی کمپنیوں نے اپنی گاڑیاں بھی رکھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں