اب پاکستان کی سکیورٹی اور معیشت کو دیکھوں یاجنیوا موٹر شو دیکھوں‘ نواز شریف

جمعرات 6 مارچ 2014 14:10

اب پاکستان کی سکیورٹی اور معیشت کو دیکھوں یاجنیوا موٹر شو دیکھوں‘ نواز شریف

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) وزیر اعظم محمد نوازشریف نے ایکسپو سنٹر میں پاکستان آٹو شو 2014ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سٹالز لگانے والی کمپنیوں کو اپنا معیار بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسکے لئے جنیوا اور دوسرے ممالک کے موٹر شوز دیکھیں ۔

(جاری ہے)

نواز شریف نے کہا کہ جب میں وزیراعظم نہیں تھا تو ہر سال جنیوا موٹر شو دیکھتا تھا لیکن اب پاکستان کی سکیورٹی دیکھوں، معیشت کو دیکھوں یا جنیوا موٹر شو دیکھوں ۔ جی چاہتے ہوئے بھی میں اب یہ شو نہیں دیکھ سکتا جس پر ہال میں بیٹھے شرکاء نے بھرپور قہقے لگائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں