بزم طارق عزیز شو کی ریکارڈنگ الحمرا ہال lمیں کی گئی
تازہ ترین : 1

بزم طارق عزیز شو کی ریکارڈنگ الحمرا ہال lمیں کی گئی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) پی ٹی وی کے مقبول پروگرام بزم طارق عزیز شو کی ریکارڈنگ گزشتہ روز الحمرا ہال lمیں کی گئی جس کی میزبان طارق عزیز تھے جن کو پی ٹی وی کے پہلے اناؤنسر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ شو کے پروڈیوسر آغا قیصر عباس ہیں ۔

وقت اشاعت : 05/03/2014 - 13:52:32

اپنی رائے کا اظہار کریں