فلم ” دھند “ اور ” گلیمر “ کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
تازہ ترین : 1

فلم ” دھند “ اور ” گلیمر “ کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) کوکب زبیری نے بطور پروڈیوسر اپنی دو فلموں ” دھند “ اور ” گلیمر “ کے لئے نئے چہروں کی تلاش شروع کر دی ۔ انٹرنیشنل فلم امپورٹر اور کے ذی انٹرپرائز پروڈیوسر کوکب زبیری نے اپنی دونوں فلموں کے لئے خوبصورت نئے چہروں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ مذکورہ فلموں کے کردار کے مطابق چہرے ملتے ہی فلموں کا آغاز کر دیا جائے گا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/03/2014 - 13:52:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں