اداکارہ نور کی دوبارہ شوبز سرگرمیوں کے آغاز پر مصروفیات میں اضافہ

بدھ 5 مارچ 2014 13:51

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) اداکارہ نور کی دوبارہ شوبز سرگرمیوں کے آغاز پر ان کی مصروفیات میں اضافہ ہونے لگا ۔ اداکارہ نور شوبز سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے فلم ” عشق پازیٹو “ میں ہیروئن کا کردار کرنے کے ساتھ ساتھ تین ڈرامہ سیریلز میں بھی اداکاری کر رہی ہیں اور اس کے ساتھ ٹی وی کمرشل میں بھی ان کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نور نے حال ہی میں ایک ” لون “ کے لئے شوٹ بھی کروایا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں