بیگم کلثوم نواز اورمریم نواز نجی دورے پر دبئی چلی گئیں
تازہ ترین : 1

بیگم کلثوم نواز اورمریم نواز نجی دورے پر دبئی چلی گئیں

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) خاتون اول بیگم کلثوم نواز اپنی صاحبزادی مریم نواز شریف کے ہمراہ نجی دورے پر دبئی چلی گئیں ۔ منگل کے روز وزیر اعظم کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اور انکی صاحبزادی مریم نواز شریف پی آئی اے کی پروزا پی کے 302کے ذریعے دبئی روانہ ہوئیں ۔ اس موقع پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔

وقت اشاعت : 04/03/2014 - 17:23:21

اپنی رائے کا اظہار کریں