وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سینئر صحافی عقیل احمد کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سینئر صحافی عقیل احمد کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی عقیل احمد کے والد حاجی محمد جمیل کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جواررحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/03/2014 - 17:39:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں