بھارت سے کامیابی ،بوم بوم آفریدی موضوع بحث رہے
تازہ ترین : 1
بھارت سے کامیابی ،بوم بوم آفریدی موضوع بحث رہے

بھارت سے کامیابی ،بوم بوم آفریدی موضوع بحث رہے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء)ایشیاء کپ میں شاندار بلے بازی کے باعث روایتی حریف بھارت کو شکست کے باعث بوم بوم آفریدی موضوع بحث بنے رہے ۔ نئے ہفتے کے آغاز پر سرکاری ونجی دفاتر ، تجارتی مراکز، چائے کے ہوٹلوں اور باربر شاپس پر پاکستان کی روایتی حریف بھارت کو شکست اور شاہد آفریدی کی شاندار بلے بازی موضوع بحث رہی۔

کل کے میچ میں بوم بوم شاہد آفریدی نے 33 گیندوں پر 34 رنز بنائے جس میں فتح سے ہمکنار کرنے والا چھکا بھی شامل ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/03/2014 - 17:31:33

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • Nasir Khan Says : 03/03/2014 - 18:51:54

    correction pls I think he scored 34 of just 18 balls But anyways it was an outstanding under pressure innings by Afridi & I enjoyed a lot because I am the only one Pakistani working in a company where all my colleagues are Indians & definitely it was a moment of extreme joy for me. Respect & solute to Boom Boom :)

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں