حکومت مذاکراتی عمل کو تیز اور ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کوناکام بنائے‘نذیر احمد جنجوعہ
پیر 3 مارچ 2014 14:25
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء)قائم مقام امیرجماعت اسلامی پنجاب امیر العظیم اور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے اسلام آباد ایف ایٹ کچہری میں 2خودکش حملوں کے نتیجے میں 11افراد کی ہلاکت اور25افراد کے زخمی ہونے پر اپنے شدیدرد عمل کا اظہارکرتے ہوئے واقعہ کو ملک دشمن عناصر کی کاروائی قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ملک دشمن قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان میں امن قائم ہواس لئے وہ مذاکراتی عمل کوسبوتاژ کرنا چاہتی ہیں۔
حکومت مذاکراتی عمل کو تیز تر کرے اور ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کوناکام بنائے۔اسلام آباد میں واقعہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مقامی انتظامیہ کی نااہلی کامنہ بولتا ثبوت ہے۔جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت تحقیقات کرواتے ہوئے ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دے اور دشمنوں کی سازشوں کوبے نقاب کیاجائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیرنے حلف اٹھا لیا،سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن
سوئی ناردرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 کنکشن منقطع، جرمانہ عائد
لاہورہائیکورٹ کی کامیاب امیدوارکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست پر مدمقابل امید وار کو ترمیم ..
لاہورہائیکورٹ،سیاستدانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں ودیگر مقامات کو منسوب کرنے کیخلاف درخواست ..
پرویز الہی ٰکیخلاف دو مختلف مقدمات میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،سماعت دو مئی تک ملتوی
پراسیکیوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوںکو ایک ایک سال سروس ضبطی کی سزا
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
احتساب عدالت،بدعنوانی ریفرنس میں گرفتار شریک ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور، ملزم کو رہا کرنے ..
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کیخلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی
عمران ریاض کے کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر نیب کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند