شوبز شخصیات کی ایشاء کپ میں بھارت کو شکست دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
پیر 3 مارچ 2014 14:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) شوبز شخصیات نے ایشاء کپ میں بھارت کو شکست دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں نے مشکل وقت میں جس طرح پرفارم کر کے قوم کوجیت کا تحفہ دیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔
(جاری ہے)
سینئر اداکار قو ی خان ، مسعود اختر ، نیئر اعجاز ، جاوید شیخ ، شان ، امان اللہ ،ذوالقرنین حیدر ، افتخار ٹھاکر ، نسیم وکی، احسن خان ، بہار بیگم ، حنا دلپزیر، ثنا، خوشبو ، زریں ، صائمہ خان ، سدرہ نور ، ماہ نور سمیت دیگر نے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
فنکاروں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے مشکل وقت میں عوام کو جیت کا خوبصورت تحفہ دیا ہے اور جس طرح محمد حفیظ اور شاہد آفریدی نے اپنی دھواں دار پرفارمنس دی اس سے دنیا ئے کرکٹ کو یہ پیغام ملا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں بھرپور صلاحیتیں موجود ہیں ۔ فنکاروں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ بھی اسی طرح پرفارم کرتی رہی تو پاکستان ایشاء کپ میں ضرور کامیابی حاصل کرے گا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جنرل ہاوس اجلاس میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا،جوائنٹ ایکشن کمیٹی
ہمدرد نونہال اسمبلی لاہور کا اجلاس
ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
کرپشن، ہراسمنٹ پر زیرو ٹالیرنس پالیسی، تعلیمی اداروں کو وسائل دیں گے۔ وزیرتعلیم
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں 1199 گیس کنکشن منقطع، 4کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد
پنجاب بھر میں 1360 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1476زخمی ہوئے
ڈی ایس پی رینک پر ترقی کیلئے پروموشن بورڈ کا اجلاس 14مئی کو ہو گا
تعلیمی اداروں میں بے مقصد اور غیر اسلامی سر گرمیوں کے انعقاد کو فوری منسوخ کیا جائے‘ضیا ء الدین انصاری ..
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث آبی ذخائر اور دیگر وسائل متاثر ہورہے ہیں‘سارہ احمد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،