اداکارہ دیدار کو شادی کے بعد ساتھی فنکاروں کی جانب سے دعوتوں کی آفریں
تازہ ترین : 1

اداکارہ دیدار کو شادی کے بعد ساتھی فنکاروں کی جانب سے دعوتوں کی آفریں

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) اداکارہ دیدار کو شادی کے بعد ساتھی فنکاروں کی جانب سے دعوتوں کی آفریں شروع ہو گئیں ۔ تاہم اداکارہ دیدار نے ابھی اپنے کسی ساتھی فنکار کی دعوت قبول نہیں کی ۔ اس حوالے سے اداکارہ دیدار کا کہنا ہے کہ میں اپنے پیارے دوستوں کی طرف سے ان کی دعوتوں میں ضرور شرکت کروں گی مگر ابھی کسی دعوت میں نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دعوت میں جانے کے لئے شوہر کی رضا مندی بھی لازمی ہے ۔

وقت اشاعت : 03/03/2014 - 14:04:33

اپنی رائے کا اظہار کریں