وزیر اعظم نے مشاورت کیلئے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس (کل) طلب کر لیا‘ ذرائع،حکومتی ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم نے مشاورت کیلئے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس (کل) طلب کر لیا‘ ذرائع،حکومتی کمیٹی کے اجلاس میں مذاکراتی عمل کے حوالے سے نیا میکانزم بنائے جانے کا امکان ہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کالعدم تحریک طالبان کی طرف سے جنگ بندی کی پیشکش کے بعد مشاورت کیلئے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کل ( پیر ) کو طلب کر لیا ہے ۔ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ حکومتی کمیٹی کے اجلاس میں مذاکراتی عمل کے حوالے سے نیا میکانزم بنائے جانے کا امکان ہے۔جسکے بعد جلد دونوں طرف کی مشترکہ کمیٹیوں کا اجلاس بھی متوقع ہے ۔

وقت اشاعت : 02/03/2014 - 23:16:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں