وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 1 مارچ 2014 14:51

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء) وزیر اعظم محمد نوازشریف ہفتہ کے روز اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کو لاہور پہنچنے کے بعد انتہائی سخت سکیورٹی میں انکی رہائشگاہ پر لیجائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں