لاہور، مزید 2سول ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
تازہ ترین : 1

لاہور، مزید 2سول ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 فروری ۔2014ء)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال نے مزید 2سول ججز کی تقرری کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق محمدیاسر خان اور تسمیعہ اختر کی سیول ججز کی حیثیت سے تقرری کی گئی ۔اس طرح نئے ججزکی تقری سے سول ججز کی تعداد 177ہوگئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 28/02/2014 - 19:45:00

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں