گلوکارہ سائرہ ارشد تین ہفتے یورپ میں قیام کرنے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گی
تازہ ترین : 1

گلوکارہ سائرہ ارشد تین ہفتے یورپ میں قیام کرنے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) گلوکارہ سائرہ ارشد تین ہفتے یورپ میں قیام کرنے کے بعد آج ( ہفتہ ) کو وطن واپس پہنچیں گی ۔ گلوکارہ سائرہ ارشدنے یورپ کے مختلف ممالک میں میں 8شوز میں پرفارم کیا جہاں ان کو خوب پذیرائی ملی ہے ۔ اب سائرہ ارشد اپنے کامیاب دورے کے بعد آج وطن واپس آجائیں گی ۔

وقت اشاعت : 28/02/2014 - 14:56:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں