اداکارہ زارا اکبر نے نئی گاڑی خرید لی
تازہ ترین : 1

اداکارہ زارا اکبر نے نئی گاڑی خرید لی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) اداکارہ زارا اکبر نے نئی گاڑی خرید لی ۔ جس پر ان کے ساتھی اداکاروں نے ان کو مبارکباد دی ہے ۔ اس حوالے سے زارا اکبر نے کہا ہے کہ پہلے بھی میرے پاس گاری موجود تھی مگر میں اب پہلے سے زیادہ اچھی گاڑی خریدنے کی خواہشمند تھی ۔ خدا کی ذات نے میری خواہش پوری کر دی ہے ۔ جس پر میں خدا کی بے حد شکر گزار ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ زندگی میں جو بھی خواہش ہوئی خدا نے اسے ضرور پورا کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 28/02/2014 - 14:55:33

اپنی رائے کا اظہار کریں