پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں سات ہزار روپے کمی کردی
تازہ ترین : 1

پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں سات ہزار روپے کمی کردی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء)پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کردی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے عمرہ ٹکٹوں میں 7ہزار روپے فی کس کمی کی۔کمی کے بعد پی آئی اے کا نیا عمرہ کرایہ 63ہزار روپے ہوگیا ہے۔

وقت اشاعت : 27/02/2014 - 23:11:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں