پنجاب اسمبلی کا اجلاس 7مارچ کو طلب کر لیا گیا
تازہ ترین : 1

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 7مارچ کو طلب کر لیا گیا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ساتواں اجلاس 7مارچ کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے ۔ مذکورہ اجلاس خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے بلایا گیا ہے جس میں خواتین کے حقوق کا بل منظور کئے جانے کا امکان ہے ۔

وقت اشاعت : 27/02/2014 - 14:04:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں