اداکارہ سحر خان 7مارچ سے اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم زارا “ میں جلوہ گر ہونگی
تازہ ترین : 1

اداکارہ سحر خان 7مارچ سے اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم زارا “ میں جلوہ گر ہونگی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) اداکارہ سحر خان 7مارچ سے رحیم یار خان میں اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم زارا “ میں جلوہ گر ہوں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ سحر خان 7مارچ سے رحیم یار خان میں پرفام کریں گی ۔ مذکورہ اسٹیج ڈرامے کو ارفع انٹرٹینمنٹ پاکستان کے زیر اہتمام رحیم یار خان میں پیش کیا جا رہا ہے ۔

وقت اشاعت : 27/02/2014 - 14:02:30

اپنی رائے کا اظہار کریں