دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد19600 کیوسک‘ اخراج50000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد8900اخراج8900‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد9800‘ اخراج40000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد9200ر اخراج3000ہے ۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد63900‘ اخراج56900‘ چشمہ آمد50500‘اخراج48000‘ تونسہ آمد49500‘ اخراج39000‘ پنجندآمد9700‘ اخراج6600‘ گدوآمد40600‘ اخراج36300‘سکھر آمد32800‘ اخراج4600ور کوٹری بیراج پر آمد3470 اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1429.94 ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1111.50‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح642.20فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/02/2014 - 13:49:31

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں