وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا سب سے بڑے سرمایہ کاری پیکیج پر اظہارتشکر‘چینی سفیر کو اپنے ہاتھ سے مٹھائی کھلائی
بدھ 26 فروری 2014 21:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) پاکستان کی تاریخ میں عوامی جمہوریہ چین کی طرف سے سرمایہ کاری کے سب سے بڑے پیکیج کے اعلان پر وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں چین کے سفیر سن ویڈانگ سے ملاقات کے دوران صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی طرف سے اظہار تشکر کا پیغام پہنچایا۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے چینی سفیر کو گلدستہ اور مٹھائی پیش کی اور اپنے ہاتھوں سے مٹھائی بھی کھلائی اور کہا کہ یہ خوشی کا موقع ہے اس لیئے میں آپ کا منہ میٹھا کرا رہا ہوں۔
اس کے جواب میں چین کے سفیر سن ویڈانگ نے بھی اپنے ہاتھ سے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کو مٹھائی کھلاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی شہد سے بھی زیادہ میٹھی ہے۔ جس پر دونوں ملکوں کے عوام کو فخر ہے۔ وزیر اعلی نے اس موقع پر کہا کہ ان کے دورہ چین کے دوران طے پانے والے معاہدوں پر عملدرآمد کے لیئے مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا ایک وفد چین کا دورہ کرے گا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال اور وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی بھی موجود تھے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ترجمان
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا