لاہور‘کالعدم تنظیم کے نام پر بھتہ مانگنے والے دوملزمان کو گرفتار کرلیاگیا

منگل 25 فروری 2014 16:17

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء ) سی آئی اے پولیس نے لاہور کے علاقے مناواں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے نام پر بھتہ مانگنے والے دوملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ملزم عادل اور زوہیب نے منی ایکسچینج کے مالک جہانزیب سے 5لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا ۔اطلاع ملنے پر سی آئی اے پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں