دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد21300 کیوسک‘ اخراج50000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد9300اخراج9300‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد11900‘ اخراج40000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد9000ر اخراج3000ہے ۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد62800‘ اخراج55800‘ چشمہ آمد47100‘اخراج48000‘ تونسہ آمد49500‘ اخراج39000‘ پنجندآمد9400‘ اخراج7000‘ گدوآمد40600‘ اخراج36300‘سکھر آمد32800‘ اخراج4600ور کوٹری بیراج پر آمد3425 اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1434.23‘ ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1116.70‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح641.80فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/02/2014 - 13:47:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں