فلم ” پنڈو پرنس “ اگلے ماہ نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی

منگل 25 فروری 2014 13:40

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) اسٹیج فنکاروں کی فلم ” پنڈو پرنس “ اگلے ماہ نمائش کے لئے پیش کر دی جائیگی ۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار گلفام ، صوبیہ خان ، شانزہ ، اکرم اداس ، شاہد خان ، کاشف پرنس ، سرفراز وکی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

فلمساز اکبر خان اور رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں