وزیر اعظم قرضہ حسنہ سکیم پر عملدرآمد کے لئے سٹیرنگ کمیٹی تشکیل ، ڈاکٹر امجد ثاقب ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم قرضہ حسنہ سکیم پر عملدرآمد کے لئے سٹیرنگ کمیٹی تشکیل ، ڈاکٹر امجد ثاقب چیئرمین مقرر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 فروری ۔2014ء)وزیر اعظم قرضہ حسنہ سکیم پر عملدرآمد کیلئے سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دید ی گئی ، معروف سماجی رہنما ڈاکٹر امجد ثاقب چیئرمین ہوں گے۔عمر ایوب خان ، وفاقی سیکرٹری سیرت اصغر کمیٹی ، ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ پاکستان غربت خاتمہ فنڈ کے سربراہ بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/02/2014 - 22:21:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں