بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واہگہ بارڈ ر کے راستے واپس اپنے وطن روانہ ،محبت کا پیغام لیکر آئے اور یہاں سے بھی اسی طرح کے جذبات لے واپس جارہے ہیں ‘ کپتان شیکھر نائیک
پیر 24 فروری 2014 20:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 فروری ۔2014ء) بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واہگہ بارڈ ر کے راستے واپس اپنے وطن روانہ ہوگئی ،بھارتی ٹیم کو ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز میں شکست کا سامنا رہا ۔
(جاری ہے)
وطن واپسی پر واہگہ باردر پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے کپتان شیکھر نائیک نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں آیا ، پاکستانیوں نے جو عزت و احترام دیا اسے فراموش نہیں کر سکتے۔
انہوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے ،پاکستان سے اچھے مقابلے ہوئے اور امید ہے کہ یہ آئندہ بھی جاری رہیں گے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت سے محبت کا پیغام لیکر آئے تھے اور یہاں سے بھی اسی طرح کے جذبات لے واپس جارہے ہیں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے اور انٹرنیشنل ٹیموں کو یہاں آنا چاہیے ،پاکستان آ کر کسی طرح کی سکیورٹی مسائل درپیش نہیں آئے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا