وزیر اعلیٰ پنجاب نے 1500جیل وارڈنز بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

پیر 24 فروری 2014 15:49

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے 1500جیل وارڈنز بھرتی کرنے کی منظوری دیدی ۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ جیل خانہ جات نے بھرتی کے لئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کی تھی ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے محکمہ جیل خانہ جات کے لئے 200ہیڈ وارڈنز کی بھرتی کی بھی منظوری دیدی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں