ایشیاء کرکٹ ٹورنامنٹ ،ا فتتاحی روز پاکستان اورسری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی
پیر 24 فروری 2014 14:15
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) 12واں ایشیاء کپ آج(منگل )سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا ، دفاعی چمپئن پاکستان اور سری لنکاکی ٹیمیں ایونٹ کے افتتاحی میچ میں فتح اللہ کے میدان میں مدمقابل ہوں گی یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔بنگلہ دیش میں ایشین کرکٹ کونسل کے زیراہتمام ہونیوالے اس ایونٹ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا،بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔
ایونٹ کے میچز میرپوراور فتح اللہ میں کھیلے جائیں گے ۔ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئن پاکستان اور سری لنکاکی ٹیمیں خان صاحب عثمان علی سٹیڈیم فتح اللہ میں آمنے سامنے ہوں گی۔دوسرامیچ 26فروری کو میزبان بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان خان صاحب عثمان علی سٹیڈیم فتح اللہ میں کھیلا جائے گا۔(جاری ہے)
پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ 27 فروری کو افغانستان سے خان صاحب عثمان علی سٹیڈیم فتح اللہ میں کھیلے گی۔
28فروری کو بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں خان صاحب عثمان علی سٹیڈیم فتح اللہ میں مدمقابل ہوں گی۔یکم مارچ کو بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں خان صاحب عثمان علی سٹیڈیم فتح اللہ میں مد مقابل ہوں گے ۔2مارچ کو روایتی حریف پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں شیر بنگال نیشنل سٹیڈیم میرپورمیں مد مقابل ہوں گے ۔3مارچ کو افغانستان اور سری لنکا کے درمیان میچ شیر بنگال نیشنل سٹیڈیم میرپورمیں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس ایونٹ میں اپنا آخری میچ 4مارچ کو میزبان بنگلہ دیش کے خلاف شیر بنگال نیشنل سٹیڈیم میرپورمیں کھیلے گی ۔5مارچ کو بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ شیر بنگال نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گا۔6مارچ کو ایونٹ کا آخری میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان شیر بنگال نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گاجبکہ فائنل 8 مارچ کو میرپور میں فائنل کھیلا جائے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
اداکارہ صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار اپنے والد سے ملاقات، ویڈیو وائرل
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
رائیونڈ،انویسٹی گیشن پولیس کی پھرتیاں ڈکیتی کی وار دات میں ملزم گرفتار مدعیوں کو خبر نہیںملزمان جعلی ..
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آئندہ 5 سالوں میں تمام کھالے پکے کرنے کا حکم دے دیا
وزیر اعلی پنجاب کابنیادی مرکز صحت شامکے بھٹیاں اپ گریڈ یشن پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم ..
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کو خط
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق ..
نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا آگہی پروگرام،244 طلبا و طالبات اور اساتذہ کا مطالعاتی دورہ
فلسطین میں قبلہ اول کی حفاظت کرنے والے’’غزہ بدر ‘‘کی یاد تازہ کررہے ہیں
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
-
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
-
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں